Grown-Ups

 

Akhuwat Loan Process in Urdu

List of Topics   -   College Students   -   High School

  Akhuwat is a NGO which provides Intrest Free Loan (Bilaa Sood Qarza) to needy. It has branches in Lahore, Multan , Faisalabad and thousands more branches all over Pakistan.

We have given here complete information about Akhuwat Loan Process in Urdu.

Its loan is also called Qarz e Hasana means interest free loan. Although these loans are not of huge amount but to start small level business.

 

Akhuwat Loan Details in Urdu

 

اخوت NGOکا نام
پاکستان کے ہر شہر میں شاخیں
0% Interest Rate
ایک لاکھ روپے تک قرض  کی رقم کی حد
نیا کاروبار شروع کرنے کے لیے یا پرانے کاروبار کو بڑھانے کے لیے قرضہ کس لیے لیا جا سکتا ہے
2 سال کے اندر واپسی کی مدت
ماہانہ بنیادوں پر اقساط کی واپسی
ہر ماہ کی 7 تاریخ قسط واپسی کی تاریخ
200 روپے درخواست کی فیس
صرف 1٪ قرض خواہ کی موت کی صورت میں واپسی
قرض  جس کام کے لیے لیا گیا ہے وہ پراجیکٹ سیاسی نہ ہو، فرقہ پرستی کے  لیے نہ ہو ضروری شرائط
2 عدد   (ایک خاندان کا فرد اور دوسرا خاندان سے باہر ) ضامن
   
   
تقریباً 3 ہفتے سارا Processمکمل ہونے کے مدت
19 سوک سنٹر، ٹائون شپ، لاہور ہیڈ آفس کا پتہ
سوموار سے ہفتہ ۔ 9 بجے سے شام 5 بجے تک دفتر کا ٹائم
042-35122743 ٹیلی فون نمبرز
042-111-448-464 ہیلپ لائن
info@akhuwat.org.pk ای میل

تعلیم کے لیے

کاروبار شروع کرنے کے لیے

قرض اتارنے کے لیے

شادی کے لیے

ایمرجنسی قرض

گھر کے کسی حصہ کے تعمیر یا ٹھیک کرنے کے لیے

 

قرضہ کی اقسام

 

 

Copyrights @ www.bestpakistaniwebs.com