Health

 

 

 

اجوائن کے فائدےAjwain Benefits in Urdu and in English

 

 

Ajwain is called in English “Carom Seeds” and it has other names. It is being used from Hundreds of years in India, Pakistan and Middle east. It is a seed and has lot of health benefits. We have given here a list of Ajwain Benefits in Urdu below. Every one must use this magic seed at least 2 to 3 times in weeks in summer and winters.

We can use it in different recipes. And it just gives a special taste to the food but also very useful for our health. Although it has benefits for different parts of body but is very famous to relief stomach pain. Ajwain Plants seeds, leaves, oil or extract all are used in raw shape or by mixing with other ingredients. It also has lot of benefits for weight loss, hair loss, earache, periods or menses and others.

 

 

اجوائن کے فائدے

  • اجوائن کو ہاضمہ کی ہر پھکی اور دوا میں استعمال کیا جاتا ہے۔  اجوائن کو مختلف قسم کے کھانوں میں، پیس کر، پھکی میں، چائے میں، پراٹھا میں اور گرم مصالحوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

  • اجوائن پیٹ کے تمام قسم کے تکالیف میں بہت ہی اکسیر ہے۔ پیٹ کے امراض جیسا کہ درد، ہوا، بھوک کم لگتنا یسضہ، وغیرہ میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔

  • اجوائن جگر کی سختی کو دور کرتا ہے۔

  • بڑھے ہوئے پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیے بہت اجوائن کا استعمال کیا جاتا ہے۔

  • نوجوان لڑکیوں کو اگر ماہواری میں بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے تو اجوائن کو پرانے گڑ میں لا کر کحانے سے جلدی آرام آ جاتا ہے۔

  • نزلہ زکام، سر درد، کھانسی کے لیے

  • بہت زیادہ نزلہ زکام ہو۔ خاص طور پر پرانا ہو چکا ہو اور ٹھیک بحی نہ ہو رہا ہو تو دو گرام اجواءن کے بیچ کو فراءی کر کے پندرہ دن کے لیے استعمال کریں۔ سر درد میں اجواءن کے بیج سونگھنے سے بحی بہت جلدی آرام ملتا ہے۔

  • نیم گرم پانی سے اجوائن کے بیچ چبانے سے کھانسی سے آرام ملتا ہے۔

  • وزن میں کمی کے لیے

  • اجوائن کے قدرتی طور پر ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جن سے وزن میں کم کی جا سکتی ہے۔ اس لیے جسم کی فالتو چربی کو کم کرنے کے لیے اجوائن کا استعمال کروایا جاتا ہے۔

 

 

 

 Related Searches

  • Ajwain Benefits in Urdu

  • Ajwain for Weight Loss

  • Ajwain in Hindi

  • Ajwain Meaning in English

  • Ajwain Seed Health Benefits

 

 

All Rights Reserved www.bestpakistaniwebs.com