Health  

 

Hakim Shah Nazir Totaky and Tips in Urdu

 

 

 

Timings     -     Contact Number    -   Home Remedies

 

Here are famous Hakeem Shah Nazir Totkay and Tips for Weight Loss, hair and Pregnancy. Hakim Shah Nazir is very popular herbalist and you can see him on many TV shows.

 

Hakeem Shah Nazir Tips in Urdu

 

For Long Hair

اجزاتل کا تیل:  30 گرام،  کدو کا تیل:  30 گرام،  روغنِ اشنہ: 20 گرام،  ناگر موتھا: 40 گرام۔ بیری کے پتے: ایک چمچ، برہمی بوٹی: تھوڑی سی۔

ترکیب: سب کچھ اچھی طرح سے مکس کر لیں اور اگلے دن چھان کر بوتل میں بھر لیں۔ اور اس کو روزانہ بالوں کی جڑوں میں لگا کر اچھی طرح سے مالش کریں۔ بال لمبے، بھنے اور کالے ہو جائیں گے۔

 

Weight Loss

اجزا: کالا زیرہ: 50 گرام،  لاک دانہ: 50 گرام، کلونجی: 50 گرام، اجوائن کے پتے: 50 گرام

ترکیب: ان تمام چیزوں کو اچھی طرح سے پیس لیں اور مکسچر بنا کر رکھ لیں۔ اب روزانہ صبح اور شام ایک چمچ ناشتہ سے پہلے اور رات کو کھانے کے بعد لیں۔ کچھ ہی دنوں پی پیٹ کم اور وزن بھی کم ہونا شروع ہو جائے گا۔

Skin and Face Whitening

اجزا: شہد اور بادام کا پیسٹ بنا لیں۔

ترکیب: اب اس پیسٹ میں چند قطرے لیموں کے رس کے ملا لیں اور چہرے پر لگا کر کچھ دیر کے لیے چھوڑ دیں۔ چہرہ کا رنگ بھی فئیر ہو گا اور ساتھ ہی جلد بھی نرم اور ملائم ہو جائے گی۔

Tips for Teeth

اگر مسوڑھو ں اور دانتوں میں درد ہے تو نمک اور سرسوں کے تیل کو مکس کر کے لگائیں۔  یا پھر لونگ، کالی مرچوں اور نمک کو برابر مقدار میں لیں اور کاڑھا بنا کر اس کی کلیاں کریں۔

Height

زیادہ پھل کھائیں۔ اور روزانہ چہل قدمی اور ورزش کریں۔

 

 

Low Blood Pressure Remedies

Althgouh there are hundreds kinds of medicines are availalbe for treatments but herbal has not side effects and can cure your permanantly. Hakim Shah Nazir is qualified herbalist and is available at his clinics on specific days in Karachi and other cities of Pakistan. Hakeem Shah's Totkay for common health problems are very easy and ingredients could be found from your local herbal stores or Hakeems in everywhere Pakistan.

 

 Shah Nazir Tips for Weight Loss in Urdu

موٹاپا کم کرنے لیے حکیم شاہ نزیر کا نسخہ

  1. کلونجی 50گرام لیں۔

  2. ترپھلا بھی 50گرام

  3. برگ سداب50گرام

  4. ان سب چیزوں کو بالکل باریک پیس لیں جب تک کہ یہ پائوڈر نما بن جائے۔

طریقہ استعمال

اس آمیزے کو ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

کچھ عرصہ استعمال کے بعد آپ کو فرق نظر آنا شروع ہو جائے گا۔

 

Toothache tips and home remedies

Tooth pain is not a good thing anyone's life. It comes very slowly but it appears suddenly even in minutes. Fortunate, there are several things you can use immediate at home to treat toothaches quickly.

دانت درد کا نسخہ

دانت درد بہت ہی برا ہوتا ہے اور بعض مرتبہ تو برداشت سے باہر ہو جاتا ہے۔ دانت کو کیڑا آہستہ سے لگا رہتا ہے جبتکہ کو اسکی جڑوں تک نہ پہنچ جائے۔ خوش قسمتی سے دانت درد کو عام گھریلو چیزوں سے بھی کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

  1. سب سے مشہور چیز لونگ ہے۔ آپ اس کو پیس کر رکھ لیں جب بھی دانت درد شروع ہونے لگے اس کا پائوڈر دانت میں رکھ لیں۔ درد بھی ختم ہو جاءے گا اور سوجن بھی۔

  2. جائفل کے اندر بھی Anti Bacterial خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ اس کو بھی لونگ کی طرح ہی استمال کریں۔

  3. نمک کا استعمال بھی دانت درد میں فوری آرام دیتا ہے۔

 

Cholestrol Treatment

Cholesterol is main cause of heart diseases and blood pressure along with many other health issues. It is not a new kind of problem. You can also treat it with herbal in months in early stages. Just use this deshi nuskha for cholesterol treatment.

کولیسٹرول کم کرنے کا نسخہ

کولیسٹرول آہستہ آہستہ خون کی شریانوں کو تنگ کر دیتا ہے اور جس کے وجہ سے خون کے بہائو می ردو بدل ہو جاتا ہے۔ ںتیجتاً دل کی بیماری اور ہائی بلڈ پریشر ہو جاتا ہے۔ کولیسٹرول کے علاج کیلیےمندرجہ ذیل نسخہ استعمال کریں۔

پنیر بوٹی جو کہ باآسانی دستیاب ہے اس کے دس دانے ایک گلاس پانی میں رات کو بھگو دیں اور صبح نہا منہ چھان کر پیں لیں۔

اسی طرح دس دانے صبح کے وقت بھگو دیں اور رات کو پیں لیں۔

ایک مہینہ کے استعمال کے بعد انشاء اللہ کولیسٹرول کا لیول کم ہو جائے گا۔ اسے کے علاوہ کھانوں میں لہسن، ادرک اور لیموں کا استعمال ذیادہ کریں۔

 

Hair Loss

hair loss has many different causes for example, improper food, environment, Dryness, polluted water and many more. Here is Shah Nazir Tips for hair loss treatment which you should also try because it is very cheap and also has no side effect at all.

 

بال جھڑنے کا علاج

  1. ناریل کا تیل 100 ملی گرام لیں۔

  2. کالا سرمہ صرف 5 گرام لےلیں۔

  3. کاسٹرآیل بھی100ملی گرام

  4. ساحال نباتاتی روغن: 100ملی

  5. ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سو کوٹ کر پیس لیں اور آمیزہ سا بنا لیں۔ اب اس کو ہر روز استعمال کریں۔

کچھ ہی دنوں میں آپ دیکھیں گے کہ بال گرنا بند ہو گئے ہیں بلکہ کچھ اور دنوں کے بعد بال بہت تیزی سے اگیں اور بڑھیں گے۔

Clinic Address

Jheel Park, Opp Falcon Grammar School, Tariq Rd, Karachi

Contact Numbers: 0300-2588340

Most Popolar

 Ajwain Benefits in Urdu

Hakim Shah Nazir Totkay in Urdu

Mardana Kamzori Ka Ilaj in Urdu

Kalonji Ke Faide

 

All Rights Reserved  @bestpakistaniwebs.com