Banks

 

 

HBL Bank Account Information in Urdu

 

Branches  -  Bank Address  -   Contact Number   -   Location Map

 

HBL Current Accounts

 

1

HBL Current Accounts

2

HBL Freedom Account

3

HBL Conventional Current Account

4

HBL Basic Banking Account

5

HBL Asaan Account

6

HBL ID

7

Foreign Currency Current Account

 

 

HBLکرنٹ اکاؤنٹ
کرنٹ اکاؤنٹ فنڈز جمع کرنے کا ایک محفوظ ترین طریقہ ہے۔ HBL کا کرنٹ اکاؤنٹ اپنے کسٹمرز افراداور اداروں کو یہ سہولت مہیا کرتا ہے کہ وہ اس اکاؤنٹ میں کبھی بھی رقم جمع کروا سکتے ہیں اور نکلوا سکتے ہیں۔ رقم نکلوانے کے لیے آپ مختلف طریقے استعمال کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ چیک، ATMیعنی اے ٹی ایم مشین، فنڈز ٹرانسفر اور دوسرے طریقے۔ 
HBLکرنٹ اکاؤنٹ میں یہ پراڈکٹس پیش کر رہا ہے۔ 
آپ کرنٹ اکاؤنٹ صرف 100روپے سے کھول سکتے ہیں۔ 
رولز کے مطابق نیم سالانہ منافع بخش ادائیگی
ماہانہ رپورٹ
HBLکرنٹ اکاؤنٹ کے مختلف Elementsکی فیس بھی ہے۔ چیک بک، ڈیبٹ کارڈز، موبائل بنکنگ، انٹرنیٹ بنکنگ اور دوسرے بہت سے خصوصیات۔ اس اکاؤنٹ کے متعلق تفصیلی معلومات تمام بنک برانچوں میں دستیاب ہیں۔ اور یہ معلومات کرنٹ اکاؤنٹ کھلواتے وقت ملنے والے Welcome Packمیں بھی دستیاب ہوتی ہیں۔

 

 

 
 

 

All Rights Reserved www.bestpakistaniwebs.com