BestPakistaniWebs

Beauty Tips

Naaf Mein Tel Lagane Ke Fayde   ناف میں تیل لگانے کے 7 فائدے

 

There are lots of health Benefits of "Naaf Mein Tel/ Oil Lagana". These kinds of remedies are used from long time and astonishingly work too. Let's see which are 7 benefits of using oil on Naaf. Now the real question is that which kind of Oil is used for this purpose.

It is better to use Sarson Ka tel, Desi Ghee, Badam Ka tel ya Arqe Badam, Zaitoon ka tel or of any othe kind or is easily available at home. For better results, use oil on naaf 4-5 times in a week. You can also mix different kinds of oils. It also gives far better results if you use at night before going to bed.

 

 

 

ناف میں تیل لگانے کے 7 حیرت انگیز فائدے

ناف میں تیل لگانا ۔ اس جیسے نسخے سننے میں عجیب لگتے ہیں ، پرانے وقتوں سے استعمال ہو رہے ہیں اور کام بھی کرتے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ ناف میں تیل لگانے کے کون کون سے 7فائدے ہیں۔ ناف پر تیل لگانے کے کئی فائدے ہیں۔ آپ سرسوں کا تیل، بادام کا تیل، دیسی گھی، نیم کا تیل وغیرہ استعمال کر سکتے ہیں۔ناف کے اندر اور باہر بھی تیل کی مالش کر سکتے ہیں۔بہتر نتائج کے لیے ہفتے میں تین یا چار دن استعمال کریں۔ آپ ایک سے زیادہ تیل مکس کر کے بھی لگا سکتے ہیں۔رات کو سونے سے پہلے لگانے سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ 

1۔ جوڑوں کا درد

سرسوں کے تیل کے چند قطرے لے کر اپنی ناف پر لگا دیں اور ہلکی سی مالش بھی کر دیں۔ اس سے نہ صرف جوڑوں کادرد ختم ہو جاتا ہے بلکہ پھٹ ہوئے ہونٹ بھی ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ اگر سردیوں کا موسم ہے تو تیل کو تھوڑا سا گرم بھی کر سکتے ہیں۔ سرسوں کا تیل ہی زیادہ فائدہ مند ہے۔ 

2۔ نزلہ زکام کے لیے

سردی ہو یا گرمی ۔ اگر کسی کو نزلہ زکام ہوا ہے تو یہ نسخہ بھی آزما کردیکھیں۔ اس کے لیے ایک روئی کے ٹکڑے کو تیل میں یا الکوحل میں ڈبوئیں اور ناف پر رکھ دیں۔ دن میں کچھ بار ایسا کرنے سے آرام مل جائے گا۔ اور آہستہ آہستہ نزلہ زکام ختم ہو جائے گا۔ اس نسخہ میں تیل سے زیادہ الکوحل زیادہ کام کرتا ہے۔ 

3۔ ایامِ حیض میں درد سے آرام

ایامِ حیض میں اکثر خواتین کو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے ۔ ان ایام میں تکلیف سے چھٹکارا لینے کے لیے ناف میں اور ناف کے ارگرد ہلکے ہاتھ سے نیم گرم سرسوں کے تیل یا کسی بھی اور تیل کی مالش کی جا سکتی ہے۔ فوری طور پر درد سے آرام مل جاتا ہے اور نیند بھی سکون سے آتی ہے۔ 

4۔ کیل مہاسوں کا خاتمہ

چند قطرے نیم آئل کے ناف میں ڈالیں یا پھر مالش کریں۔اس کا یہ فائدہ ہو گا کہ اس سے چہرے پر بننے والے مہاسے وغیرہ ختم ہو جائیں گے۔ اس کے لیے بہتر ہو گا کہ سرسوں یا کسی بھی اور تیل کے علاوہ نیم کا تیل ہی استعمال کیا جائے۔ اس سے بہتر نتائج ملیں گے۔ 

5۔ چہرے کی چمک کے لیے 

سرسوں کا یا بادام کا تیل ناف پر لگانے سے چہرے اور سر کی نا صرف خشکی دور ہوتی ہے بلکہ اس سے کچھ بار استعمال کے بعد چہرے کی چمک دمک میں اضافہ ہوتا ہے اور چہرہ کے داغ دھبے بھی دور ہو جاتے ہیں۔ اس کے لیے بادام کا تیل زیادہ فائدہ مند ہو گا۔ 

6۔ نرم جلد کے لیے

ناف میں سرسوں کا تیل یا دیسی گھی لگانے سے جس کے تمام حصوں کی جلد نرم ہو جاتی بشمول چہرہ، گردن، ہاتھ، پاؤں اور باقی حصے۔ اگر ہو سکے تو اس کے لیے گائے کا دیسی گھی استعمال کریں تو اس کے 
کئی گنا بہتر نتائیج ہوں گے۔ دیسی گھی کی ناف کے اندر اور باہر پورے پیٹ پر بھی مالش کی جا سکتی ہے۔ 


7۔ سر چکرانا اور سستی کا علاج

ناف میں تیل لگانے سے آپ بالکل ہشاش بشاش ہو جاتے ہیں۔ اس سے سر کو چکر آنا ، آنکھوں کے سامنے اچانک اندھیرا چھا جانا جیسے مسائل سے بھی چھٹکارا مل جاتا ہے۔ 

اس کے لیے بادام کا تیل زیادہ فائدہ مند ہو گا۔ 

6۔ نرم جلد کے لیے

ناف میں سرسوں کا تیل یا دیسی گھی لگانے سے جس کے تمام حصوں کی جلد نرم ہو جاتی بشمول چہرہ، گردن، ہاتھ، پاؤں اور باقی حصے۔ اگر ہو سکے تو اس کے لیے گائے کا دیسی گھی استعمال کریں تو اس کے 
کئی گنا بہتر نتائیج ہوں گے۔ دیسی گھی کی ناف کے اندر اور باہر پورےپیٹ پر بھی مالش کی جا سکتی ہے۔ 


7۔ سر چکرانا اور سستی کا علاج

ناف میں تیل لگانے سے آپ بالکل ہشاش بشاش ہو جاتے ہیں۔ اس سے سر کو چکر آنا ، آنکھوں کے سامنے اچانک اندھیرا چھا جانا جیسے مسائل سے بھی چھٹکارا مل جاتا ہے۔

 

 

   

 

All Rights Reserved @ BestPakistaniWebs